Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
بھارت میں سوشل میڈیا اکاؤنٹس بلاک؛ اشنا شاہ کا مودی حکومت پر طنز

بھارت میں سوشل میڈیا اکاؤنٹس بلاک؛ اشنا شاہ کا مودی حکومت پر طنز

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ و میزبان اشنا شاہ نے بھارتی حکومت کی جانب سے بلاک کیے گئے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر مودی سرکار پر طنزیہ وار کردیا۔ اداکارہ اشنا شاہ نے فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر ایک نئی اسٹوری شیئر کی، جس میں انہوں نے بھارت میں اپنے اکاؤنٹ پر عائد پابندی سے متعلق آگاہ کیا اور اس پابندی کا اسکرین شاٹ بھی

Loading...