ندا یاسر نے اپنے بچوں کو سوشل میڈیا سے دور رکھنے کی وجہ بتادی بچے تنقید اور ٹرولنگ کو سمجھنے اور اسے برداشت کرنے کے قابل نہیں ہوتے