ڈکی بھائی کے جوا ایپ پروموشن کیس میں پیشرفت؛ عدالت سے بڑی خبر آگئی ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کے موبائل فون کا فرانزک کروانے کی درخواست منظور