دانش تیمور اور عائزہ خان کی مقدس مقامات پر تصاویر وائرل معروف جوڑے کے روحانی سفر کی جھلکیاں سوشل میڈیا پر توجہ کا مرکز بن گئیں