’’اب خوش؟‘‘ تنقید کے بعد لائبہ خان نے اپنے دولہے کا چہرہ دکھا دیا، تصاویر وائرل اداکارہ نے اپنے شوہر کے ساتھ ہلدی کی تصاویر شیئر کردیں