لاہور میں محفوظ بسنت مہم عروج پر، شوبز شخصیات بھی شامل شہر بھر میں محفوظ بسنت مہم کے تحت 100 روڈ سیفٹی کیمپس قائم کیے گئے ہیں