معروف نعت گو شاعر مظفر وارثی کو ہم سے بچھڑے 15 برس بیت گئے ماضی میں پاکستان فلم انڈسٹری بھی مظفر وارثی کے بغیر ادھوری تھی