مایا علی نے علی رضا کی ماں کو بڑی بہن سمجھ کر سب کو ہنسادیا، ویڈیو وائرل گزشتہ ہفتے اداکارہ حنا آفریدی کی شادی پر علی رضا نے اپنی والدہ کو مایا علی سے ملوایا