معروف شاعر ابن انشاء کو دنیا سے رخصت ہوئے 47 برس بیت گئے ابن انشاء کی شاعری اردو ادب میں خاص مقام اور مرتبہ رکھتی ہے