ریمپ واک پر تنقید کے بعد جنت مرزا کی وضاحت سامنے آگئی جنت مرزا نے اعتراف کیا کہ ریمپ واک توقع سے کہیں زیادہ مشکل ثابت ہوئی۔