سوشل میڈیا انفلوئنسر جنید اکرم کے والد انتقال کر گئے اپنی پوسٹ میں جنید اکرم نے بتایا کہ ان کے والد آج اس دنیا سے رخصت ہو گئے۔