قومی ترانے کے خالق حفیظ جالندھری کو مداحوں سے پچھڑے 43 برس بیت گئے قومی ترانے کے بعد حفیظ جالندھری کا دوسرا بڑا کارنامہ شاہنامہ اسلام ہے۔