علی ظفر کی نئی البم ’روشنی‘ ریلیز، موسیقی کے مختلف رنگ یکجا روشنی محض ایک البم نہیں بلکہ خود احتسابی، جذباتی تضاد اور اندرونی سفر کی عکاسی ہے، علی ظفر