یاسر حسین کا ربیکا خان کی شادی پر تنقید کرنے والوں کو کرارا جواب اداکار کا کہنا ہے کہ اگر کوئی شادی کر رہا ہے تو اسے کرنے دو۔