Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
معروف ٹک ٹاکر و انفلوئنسر پیاری مریم انتقال کرگئیں

معروف ٹک ٹاکر و انفلوئنسر پیاری مریم انتقال کرگئیں

پاکستان سمیت دنیا بھر میں مشہور سوشل میڈیا انفلوئنسر پیاری مریم کے انتقال نے مداحوں کو گہرے صدمے میں مبتلا کردیا۔ نرم مزاجی، سلجھے ہوئے انداز اور مثبت سوچ سے بھرپور مواد کی وجہ سے مشہور پیاری مریم اپنی پوسٹس کے ذریعے لاکھوں چہروں پر مسکراہٹ لے آتی تھیں۔ ان کی حقیقی شفقت اور اخلاق نے انہیں سوشل میڈیا پر ایک منفرد مقام دیا۔ مریم کی شادی معروف

Loading...