ضمانت کے بعد ڈکی بھائی کی پہلی جھلک وائرل؛ مداح تشویش میں مبتلا جیل سے رہائی کے بعد ڈکی بھائی کی اہلیہ کے ساتھ پہلی تصویر سامنے آگئی۔