Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
دل کا دورہ کیوں پڑا؟ صبا قمر نے اصل وجہ بتا دی

دل کا دورہ کیوں پڑا؟ صبا قمر نے اصل وجہ بتا دی

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ صبا قمر نے اپنے حالیہ دل کے دورے کی اصل وجہ بتا دی۔ ایک حالیہ انٹرویو میں صبا قمر نے بتایا کہ شوٹنگ کے دوران اچانک طبیعت بگڑنے پر انہیں اسپتال منتقل کیا گیا، جہاں معلوم ہوا کہ انہیں دل کا دورہ پڑا تھا، اگلے روز ان کی انجیوگرافی ہوئی، جس کے بعد ڈاکٹرز نے انہیں ایک ماہ تک مکمل آرام کا

Loading...