
معروف ٹک ٹاکر ٹریفک حادثے میں جاں بحق
معروف ٹک ٹاکر اور پاکستان فیشن انڈسٹری کی ابھرتی ہوئی ماڈل رومیسا سعید کار حادثے میں جاں بحق ہوگئی۔ رومیسا سعید کا شمار ان ماڈلز میں ہوتا تھا جنہوں نے نہایت کم وقت فیشن اور سوشل میڈیا دونوں میدانوں خوب مقبولیت حاصل کی۔ رومیسا سعید نہ صرف خوبصورت بلکہ دلکش شخصیت کی مالک تھی، جبکہ وہ ٹک ٹاک اور انسٹاگرام پر بھی ہزاروں مداحوں کی توجہ کا مرکز







