
’’ابیر گلال‘‘ کا فلمی سفر کٹھن، فواد خان نے خاموشی توڑ دی
پاکستان کے معروف اداکار فواد خان نے انکشاف کیا ہے کہ وہ اپنی نئی فلم “ابیر گلال” کی ریلیز کو لے کر شدید دباؤ میں مبتلا تھے۔ فواد خان نے اپنے ایک حالیہ انٹرویو میں فلم کے انتخاب، موضوع اور ریلیز سے جڑی مشکلات پر کھل کر بات کی۔ اداکار کا کہنا تھا کہ موجودہ سینما میں سنجیدہ اور پرتشدد موضوعات کا رجحان بڑھتا جا رہا ہے، ایسے







