
وہ ڈرامہ جس نے ہانیہ عامر کو شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا؟
پاکستان کی مشہور اداکارہ ہانیہ عامر، جنہوں نے اپنی خوبصورتی، معصوم انداز اور شاندار اداکاری سے بہت کم وقت میں شوبز انڈسٹری میں اپنی پہچان بنائی۔ ہانیہ عامر نے اپنے کیریئر کا آغاز ماڈلنگ سے کیا، اپنی دلکش مسکراہٹ اور انداز کی بدولت وہ جلد ہی مختلف معروف برانڈز کی توجہ کا مرکز بن گئیں۔ ہانیہ عامر نے متعدد کامیاب پروجیکٹس میں کام کیا ہے، جنہوں نے ان







