Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

ڈکی بھائی کے خلاف جوئے پروموشن کیس میں اہم پیش رفت

معروف یوٹیوبر سعد الرحمان عرف ڈکی بھائی کو جوئے کی ایپ کی تشہیر کے مقدمے میں اہم پیشرفت کے بعد 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا ہے۔ لاہور کی ضلع کچہری میں جوڈیشل مجسٹریٹ نعیم وٹو نے ڈکی بھائی کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع کی استدعا پر سماعت کی۔  سماعت کے دوران کیس کے تفتیشی افسر اور نیشنل سائبر کرائم ایجنسی کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر شعیب

Loading...