Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
سامعہ حجاب کیس میں نیا موڑ؛ ملزم حسن زاہد کے وکیل نے اہم شواہد پیش کردیے

سامعہ حجاب کیس میں نیا موڑ؛ ملزم حسن زاہد کے وکیل نے اہم شواہد پیش کردیے

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے معروف ٹک ٹاکر سامعہ حجاب کے مبینہ اغوا اور دھمکیوں کے کیس میں گرفتار ملزم حسن زاہد کے جسمانی ریمانڈ میں 3 روز کی توسیع کر دی ہے۔ کیس کی سماعت ڈیوٹی جوڈیشل مجسٹریٹ محمد اظہر ندیم نے کی۔ دورانِ سماعت حسن زاہد کے وکیل نے عدالت میں ملزم اور مدعیہ کی مالی لین دین کی تفصیلات (ٹرانزیکشن ہسٹری)، منگنی کی

Loading...