Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
علی ظفر کا بارگاہ رسالت ﷺ میں نعت ’’نورِ خدا‘‘ کا ہدیہ پیش

علی ظفر کا بارگاہ رسالت ﷺ میں نعت ’’نورِ خدا‘‘ کا ہدیہ پیش

علی ظفر کا بارگاہ رسالت ﷺ میں نعت ’’نورِ خدا‘‘ کا ہدیہ پیش ،سرور کائینات حضرت محمد ﷺ سے عقیدت و محبت کا اظہارنعت کے ذریعے کردیا۔ انہوں  نے 12 ربیع الاول کے بابرکت موقع پرحضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کے 1500ویں یومِ ولادت کی مناسبت سے ایک پراثر نعت “نورِ خدا محمد ﷺ” پیش کی۔ جو روحانیت، محبت اور عقیدت کا بے مثال مظہر ہے۔ یہ نعت رحمن

Loading...