Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
غزہ جنگ پر مبنی فلم "دی وائس آف ہند رجب" کو وینس فلم فیسٹیول میں دوسرا انعام

غزہ جنگ پر مبنی فلم “دی وائس آف ہند رجب” کو وینس فلم فیسٹیول میں دوسرا انعام

وینس:  غزہ کی جنگ پر مبنی دستاویزی فلم “The Voice of Hind Rajab” کو وینس فلم فیسٹیول میں دوسرا سب سے بڑا اعزاز گرینڈ جیوری پرائز (سلور لیون) دیا گیا ہے۔ یہ فلم تونسیہ کی ہدایتکارہ کاوثر بن ہانیہ نے بنائی ہے اور اس میں پانچ سالہ فلسطینی بچی ہند رجب کی کہانی بیان کی گئی ہے، جو اسرائیلی حملے میں شہید ہوئی۔ فلم کا مرکزی حصہ وہ

Loading...