
آن لائن جوئے کی تشہیر کا الزام، رجب بٹ کیلئے قانونی مشکلات مزید بڑھ گئیں
نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) نے معروف یوٹیوبر رجب بٹ کو 9 ستمبر کو طلب کر لیا ہے۔ یہ طلبی آن لائن ٹریڈنگ اور جوئے سے متعلق موبائل ایپلیکیشنز کی مبینہ تشہیر اور مالی فراڈ کے الزامات کے تحت عمل میں لائی گئی ہے۔ ایجنسی کی جانب سے جاری کردہ نوٹس میں کہا گیا ہے کہ رجب بٹ نے سوشل میڈیا پلیٹ







