
ڈکی بھائی کی گرفتاری کے بعد اہلیہ پہلی بارمنظرعام پرآگئیں
ڈکی بھائی کی گرفتاری کے بعد اہلیہ پہلی بارمنظرعام پرآگئیں۔ شوہر کی رہائی کےلئے اقدامات سے متعلق میڈیا کو آگاہ کردیا۔ عروب جتوئی اپنے شوہر کی گرفتاری کے بعد پہلی مرتبہ منظرعام پر آئی ہیں۔انہوں نے عدالت کے باہر میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو بھی کی۔ عروب جتوئی نے کہا ہے کہ ان کے وکیل جو کہہ رہے ہیں وہ وہی کررہی ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ







