کراچی: بی آر ٹی یلو لائن منصوبے میں 6 ارب روپے سے زائد کی مبینہ کرپشن کا انکشاف سیکرٹری ٹرانسپورٹ نے کارروائی کے لیے چیف سیکرٹری سندھ کو بھی خط ارسال کردیا۔