لبنان اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی پر اتفاق ہوگیا، امریکا کا اعلان واشنگٹن میں ہونے والے مذاکرات کے دوران دونوں فریقوں نے جنگ بندی پر رضامندی ظاہر کردی