زیادہ دیر بیٹھنا خطرناک، ورزش بھی اس کے اثرات ختم نہیں کر سکتی: تحقیق ورزش دل اور خون کی شریانوں کی صحت کے لیے انتہائی ضروری ہے، لیکن صرف ورزش پر انحصار کرنا کافی نہیں