دنیائے فٹبال کے اسٹار لیونل میسی کا ریٹائرمنٹ کا اعلان ریٹائرمنٹ کا فیصلہ آسان نہیں تھا لیکن بین الاقوامی فٹبال سے کنارہ کشی اختیار کرنے کا وقت آگیا ہے، میسی