کراچی حملے پر پاکستان کا افغان طالبان حکومت کو سخت سفارتی ردعمل، ڈیمارش جاری گزشتہ رات افغان ناظم الامور کو وزارت خارجہ طلب کر کے باضابطہ احتجاج ریکارڈ کرایا گیا