شہید پاک بحریہ افسر کی اہلیہ نے پاکستان نیوی میں بطور آفیسر کمیشن حاصل کرلیا لیفٹیننٹ کمانڈر حمزہ عابد شہید کی اہلیہ تمام پاکستانی خواتین کیلئے روشن مثال ہے