پاکستان اور چین کے درمیان کیپیٹل مارکیٹ تعاون میں تاریخی پیش رفت پاک-چین مشترکہ ٹائر کمپنی نے پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخی لسٹنگ کا آغاز کردیا