کراچی میں رینجرز کیمپ پر دہشتگردوں کا حملہ ناکام؛ 3 خوارج ہلاک، افغان دہشتگرد گرفتار فائرنگ کے تبادلے میں رینجرز کے 3 اہلکار شہید اور 4 زخمی ہوئے