ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے، شدت 5.9 ریکارڈ زلزلے کی شدت 5.9 ریکارڈ کی گئی جب کہ اس کی گہرائی 178 کلومیٹر زیر زمین تھی۔