حج 2027؛ 5 روز میں ایک لاکھ 7 ہزار 587 افراد کی رجسٹریشن مکمل
85 ہزار درخواست گزاروں نے سرکاری اسکیم میں رجسٹریشن کرائی جبکہ 22 ہزار عازمین نے پرائیویٹ حج اسکیم کا انتخاب کیا۔