کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی کا مالیاتی نیٹ ورک بےنقاب، گروہ میں ملوث افراد گرفتار مالیاتی نیٹ ورک لوگوں کو ہراساں اور ڈرا دھمکا کے پیسے اکٹھے کرنے میں ملوث تھا