ایم-13 موٹروے؛ محفوظ، جدید اور آسان سفری سہولیات کی جانب ایک انقلابی قدم ایم-13 منصوبے کو اپ گریڈ کر کے 117.2 کلومیٹر طویل 6 لین موٹروے بنایا جا رہا ہے