حکومت نے پیٹرول 4 روپے اور ڈیزل 2 روپے فی لیٹر سستا کر دیا حکام کے مطابق قیمتوں میں کمی کا اطلاق ایک ہفتے کے لیے ہوگا