مسلم لیگ ن کا گلگت بلتستان میں اپوزیشن میں بیٹھنے کا فیصلہ مسلم لیگ ن نے پیپلز پارٹی کو گلگت بلتستان میں حکومت بنانے کی دعوت دے دی۔