سپریم کورٹ نے عدالتی کارروائی کے لیے صحافیوں کی رسائی میں نمایاں اضافہ کر دیا تسلیم شدہ صحافی صبح 9 بجے سے دوپہر 2 بجے تک سپریم کورٹ میں رپورٹنگ کر سکیں گے