کراچی کے لیے 10 ارب روپے اونٹ کے منہ میں زیرہ کے مترادف ہیں، فاروق ستار وزیراعظم کی 20 مئی کی ملاقات میں 25 ارب روپے پر اتفاق ہوا تھا، ایم کیو ایم کا دعویٰ