صدر مملکت نے کل سینیٹ اور قومی اسمبلی اجلاس بلانے کی منظوری دے دی قومی اسمبلی کا اجلاس کل شام 5 بجے طلب کرنے کی منظوری دی گئی ہے۔