بلوچستان کے ضلع خضدار میں آپریشن؛ فتنہ الہندوستان کے 14 دہشت گرد ہلاک دہشت گرد قریبی پولیس اسٹیشن اور بینکوں پر حملے کی منصوبہ بندی کررہے تھے، آئی ایس پی آر