کراچی: ساحلی علاقوں میں دفعہ 144 نافذ ساحل پر نہانے، تیراکی اور سمندر میں غوطہ خوری سمیت پانی میں اترنے پر مکمل پابندی عائد۔