کالعدم جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے 4 رہنماؤں کی گرفتاری پر ایک ایک کروڑ روپے انعام کا اعلان اطلاع دینے والے کی شناخت کو سختی سے صیغہ راز میں رکھا جائے گا۔