لبنانی آرمی چیف کی جی ایچ کیو آمد؛ فیلڈ مارشل عاصم منیر سے اہم ملاقات لبنانی فوج کے سربراہ کے اعزاز میں جی ایچ کیو میں گارڈ آف آنر پیش کیا گیا