شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی بڑی کامیابی، فتنہ الخوارج کے 27 دہشت گرد جہنم واصل میر علی اور میران شاہ کے مختلف علاقوں میں کلیئرنس آپریشنز تاحال جاری ہیں