گلگت بلتستان کے انتخابات کے حوالے سے چیف الیکشن کمشنر کا بڑا بیان سامنے آ گیا الیکشن کمیشن گلگت بلتستان نے واضح ہدایت جاری کی ہے کہ تمام پولنگ ایجنٹس کو فارم 45 کی مصدقہ نقل فراہم کی جائے