طلبہ اور والدین کیلئے بری خبر؟ کاپیاں، قلم اور اسکول کا سامان مزید مہنگا ہونے کا خدشہ ماہرین کا کہنا ہے کہ اضافی ٹیکس کا بوجھ بالآخر صارفین کو برداشت کرنا پڑ سکتا ہے